20 نومبر 2017 - 18:21
بھارت میں ایرانی فلم half-day events کی نمائش

ایرانی فلم ساز 'محمد حسین مہدویان' کی ' half-day events' نامی فلم بھارت میں منعقدہ 'گوآ' فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی فلم ساز 'محمد حسین مہدویان' کی ' half-day events' نامی فلم بھارت میں منعقدہ 'گوآ' فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی.

تفصيلات كے مطابق، بھارت ميں عالمي 48ويں گوآ فلم فيسٹيول ميں ايراني ' half-day events' نامي فلم كو بھي نمائش كے لئے پيش كيا جائے گا.

'سيد محمود رضوي' اس فلم كے پروڈيسر ہے.

ياد رہے كہ اس فلم 35ويں ايراني فجر فلم فيسٹيول ميں انعام جيتنے ميں كامياب ہوگئي اور تركي ميں دو بين الاقوامي عالمي فلم نمائش ميں دكھائي گئي ہے.

بھارت ميں 48ويں عالمي فلم فيسٹيول 20 سے 28 نومبر تك جاري ہے جس ميں دوسري ايراني فلم سازوں سميت مجيد مجيدي كي ' 'Beyond the Clouds، وحيد جليلوند كي No Date, No Signature' اور نرگس آبيار كي ' Breath' نامي فلموں کو نمائش كے لئے پيش كیا جائے گا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲