19 نومبر 2017 - 12:42
ايران، ناروے تيل اور گيس كے شعبوں ميں تعاون بڑھانے كے لئے پرعزم

ناروے ميں تعينات ايراني سفير محمد حسن حبيب اللہ زادہ اور ناورے كے وزير توانائي اور پيٹروليم ٹرجے سيوكن نے ايك ملاقات ميں تيل، گيس اور قابل تجديد توانائي كے شعبوں ميں تعاون كا جائزہ ليا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ناروے ميں تعينات ايراني سفير محمد حسن حبيب اللہ زادہ اور ناورے كے وزير توانائي اور پيٹروليم ٹرجے سيوكن نے ايك ملاقات ميں تيل، گيس اور قابل تجديد توانائي كے شعبوں ميں تعاون كا جائزہ ليا.

ايراني سفير نے كہا كہ ان كا ملك ناروے كے ساتھ تجربات، تكنيكي علوم اور سرمايہ كاري كے حوالے سے اشتراك كرنے كے لئے آمادہ ہے.

اس موقع پر ناروے كے وزير توانائي اور پيٹروليم نے ايران ميں آنے والے حاليہ زلزے پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں كے لواحقين سے تعزيت كا اظہار كيا.

انہوں نے كہا كہ ناروے كي مختلف كمپنياں اسلامي جمہوريہ ايران ميں كام كرنے كے لئے آمادہ ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲