29 ستمبر 2017 - 11:23
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری شب میں مجلس عزا کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔