20 ستمبر 2017 - 12:37
تصویری رپورٹ: امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات میں اضافہ کے پیش نظر امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے ذرائع کے مطابق امریکہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔