اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
عراقی فورسز کے رضا کار کامنڈر احمد نصر اللہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں الجزیرہ اور نینوا میں داعش کا قاضی اور نائب وزیر خزانہ بھی شامل ہیں۔
.......
/169