اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اعلان کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد مصر اور عرب ممالک کو نابود کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
مصری صدر نے کہا کہ عرب ممالک کو نابود کرنے کے لئے اربوں ڈالر صرف کئے جارہے ہیں۔ مصری صدرالسیسی نے کہا کہ بعض عرب ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کا بھر پور جواب دیا جائے گا اور وہابی دہشت گردوں کو مصر اور دیگر عرب ماملک کو نابود کرنےکی اجازت نہیں دی جائے گی۔
.......
/169