20 جولائی 2017 - 13:17
مشترکہ ایٹمی معاہدہ عالمی برادری سے متعلق ہے: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عالمی برادری سے متعلق قراردیا ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ عالمی برادری سے متعلق ہے ۔ موگرینی نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ عالمی برادری سے متعلق ہے اور اس معاہدے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169