26 اپریل 2017 - 17:57
تصویری رپورٹ: قرقیزستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے قرقیزستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔