28 جنوری 2017 - 11:58
امریکی صدر آج روسی صدر پوتین سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج روس کے صدر پوتین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج روس کے صدر پوتین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کاکہناہے کہ ٹرمپ آچ روس ،جرمن اور فرانسیسی کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے جس کےدوران باہمی دلچپسی کے امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169