https://ur.abna24.com/x8Nmq13 دسمبر 2016 - 15:05 News ID 797935 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: سرینگر میں میلاد النبی (ص) کے موقع پر شیعوں اور سنیوں کا مشترکہ جشن 13 دسمبر 2016 - 15:05 News ID: 797935 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جموں کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں میلاد النبی (ص) کے موقع پر شیعوں اور سنیوں نے مشترکہ جشن منعقد کیا۔