7 دسمبر 2016 - 17:55
ایران نے امریکی پابندیوں میں توسیع پر بان کی مون کو خط لکھ دیا

غلام علي خشرو نے بان كي مون كے نام اپنے خط ميں امريكي كانگريس اور سينيٹ كي جانب سے ايران پر پابنديوں كي دس سالہ توسيع كے حوالے اور جوہري معاہدے كي خلاف ورزي كے حوالے سے شديد احتجاج كيا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانی کی مون کے نام ایک خط میں امریکی کانگریس اور سینیٹ کی جانب سے ایران پر پابندیوں میں اضافے کے حوالے سے شدید احتجاج کیا.

غلام علي خشرو نے بان كي مون كے نام اپنے خط ميں امريكي كانگريس اور سينيٹ كي جانب سے ايران پر پابنديوں كي دس سالہ توسيع كے حوالے اور جوہري معاہدے كي خلاف ورزي كے حوالے سے شديد احتجاج كيا.

انہوں نے كہا كہ امريكہ كي جانب سے ايران پر پابنديوں كي توسيع جوہري معاہدے كي مكمل خلاف ورزي ہے اور اگر امريكہ اپنے وعدوں سے پيچھے ہٹے گا تو تمام منفي نتائج كا ذمہ دار خود ہو گا.

انہوں نے اپنے خط ميں اس بات پر زور ديا كہ وہ اپني آئندہ رپورٹ ميں امريكہ كي جانب سے جوہري معاہدے كي خلاف ورزي كے حوالے سے غلام علي خشرو نے اقوام متحدہ كے سيكرٹري جنرل كے نام اپنے خط ميں مزيد كہا كہ وہ مشتركہ جامع جوہري معاہدے كے تمام فريقين بالخصوص امريكہ كو تاكيد كريں كو وہ جوہري مذاكرات ميں ہونے والوں وعدوں پر قائم رہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲