20 نومبر 2016 - 08:52
تصویری رپورٹ: حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کی طلباء تنظیموں نے شرکت کی۔