اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی و سکیورٹی تعاون ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ قطر اور کویت کو 31 ارب ڈالر مالیت کے 112 جنگی جہاز فروخت کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ ایف 15 کیو ای جنگی طیارے 1۔21 ارب ڈالر مالیت کے قطر کو جبکہ 18 ایف ای جنگی طیارے 1۔10 ارب مالیت کے کویت کو فروخت کرےگا۔ امریکی ایجنسی کے بیان کے مطابق قطر نے 72 جنگی جہازوں جبکہ کویت نے 40 جنگی جہازوں کو خریدنے کی درخواست دی ہے۔
.......
/169