6 اکتوبر 2016 - 14:00
تصویری رپورٹ: شہید جنرل حسین ہمدانی کی برسی میں اعلی حکام کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مدافع حرم شہید جنرل حسین ہمدانی کی برسی شہید محلاتی ٹاؤن کی مسجد پیغمبر اعظم (ص) میں منائی گئی جس میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی اور میجر جنرل قاسم سلیمانی نے خطاب کیا۔