26 اپریل 2015 - 06:22
تصویری رپورٹ: یمنی بچوں کی زندگی سعودی گولہ باری کے نیچے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عوام پر آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت میں چھے ہزار سے زائد بے گناہ افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں لیکن اسکے باوجود یمن پر جارحیت بدستور جاری ہے۔

.......
/169