








۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
ابنا: یمن کے شہر ’’اب‘‘ پر سعودی جنگی طیاروں نے عام شہریوں کی آبادیوں پر حملے کر کے کئی محلوں کو ویران کر دیا جبکہ ایک گھر کے نو افراد کو یکجا شہید کر دیا ہے۔ان شہدا کی تدفین کے مراسم آج انجام پائے۔








