17 اپریل 2015 - 12:45
عراقی فورسز نے فلوجہ کے تین مناطق کو آزاد کرالیا

عراقی فورسز نے فلوجہ کے تین علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرالیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے فلوجہ کے تین علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرالیا ہے۔

ادھر العہد کے مطابق بیجی کے قریب عراقی فورسز نے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

.......

/169