اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے تازہ ترین حملوں میں الحدیدہ اور عدن کو نشانہ بنایا ہے ان حملوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
العہد نیوز کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے تازہ ترین حملوں میں الحدیدہ اور عدن کو نشانہ بنایا ہے ان حملوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں دس ممالک کی حمایت حاصل ہے سعودی عرب کے حملوں میں اب تک سیکڑوں افراد شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲