اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای' نے اپنے ایک پیغام میں سابق ایرانی صدر 'محمود احمدی نژاد' کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے.
سپريم ليڈر كي ويب سائٹ كے مطابق؛ رہبر معظم انقلاب اسلامي كے پيغام كا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
جناب آقائے ڈاكٹر محمود احمدي نژاد دام توفيقہ
پرہيزگار اور انقلابي خاتون والدہ ماجدہ كے انتقال پر جنابعالي اور تمام محترم پسماندگان كو تعزيت اور تسليت پيش كرتا ہوں اور مرحومہ كے لئے اللہ تعالي كي بارگاہ سے رحمت اور مغفرت واسعہ طلب كرتا ہوں.
سيد علي خامنہ اي
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲