اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سرحدی گارڈز نے ایک کارروائی کے دوران درجنوں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
یہ جھڑپ صوبہ الانبار کی مغربی الولید گزرگاہ کے قریب ہوئی ، داعش نے اس علاقہ میں عراقی فورسز پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد جھڑپ شروع ہوگئی اور اس جھڑپ میں درجنوں داعشی واصل جہنم ہوگئے۔
.......
/169