اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں ایک اخبار کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق ترکی میں3ہزار افراد کے داعش سے روابط ہیں،رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ انتہاپسندوں کی جانب سے حملوں کےکا خطرہ بھی موجود ہے،جس کے باعث تمام سیکورٹی اداروں کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیاہےجبکہ سفارت خانوںاور دیگر حساس مقامات کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
.......
/169