اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورس کے17بٹالین کی قیادت میں مقامی لوگوں کی نشاندہی پرتکریت کے جنوب میں یثرب سٹی میں دہشت گردداعش کے اہم ٹھکانوں پرفضائی حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں دہشت گردکمانڈرسعودی باشندہ عدنان الحشماوی ان کے اہم ساتھی حسام الحشماوی،سلوم الحشماوی،فلاح حسن سمیت کئی دیگراہم کماندڑوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169