اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کل کی کاروائي میں جبھۃ النصرہ کے دسیوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے اور کفرزيبا، الصیاد، شمال مورک اللطامنہ اور دکیلہ کے علاقوں سے بڑی تعداد میں ان کے اسلحے ضبط کرلئے گئے۔
شامی فوج نے صوبہ حمص کے ام الدبابیر میں تیل سے بھرا دہشتگردوں کا ایک ٹینکر تباہ کردیا۔
اور ریف حمص میں عین حسین، تلبیسہ، الوعر اور مشرقی حقل شاعر میں بھی شامی فوج کے ہاتھوں دسیوں دہشتگر ہلاک اور ان کی گاڑیاں تباہ ہوگئيں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169