12 اکتوبر 2014 - 12:43
عید غدیر خم کے موقع پر حرم امیر المومنین(ع) کی پھولوں سے کی گئی سجاوٹ+ تصاویر

یران کی ایک ٹیم نے چودہ معصومین کے نام کی چودہ ہزار پھولوں کی ٹہنیاں تہران سے نجف اشرف لے جا کر حرم مطھر کو تازہ پھولوں سے مزین کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید غدیر کی مناسبت سے بعض عاشقان ولایت نے حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کی تر و تازہ پھولوں سے سجاوت کی ہے۔ ایران کی ایک ٹیم نے چودہ معصومین کے نام کی چودہ ہزار پھولوں کی ٹہنیاں تہران سے نجف اشرف لے جا کر حرم مطھر کو تازہ پھولوں سے مزین کیا ہے۔
ایران کی یہ ٹیم ہر سال ۱۳ رجب، پندرہ شعبان اور عید غدیر پر ایران سے پھول لے جا کر عراق میں روضوں کو سجاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲