اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف، امریکی وزير خارجہ جان کیری اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں مذاکرات کی پیشرفت پر غور و خوض کیا گیا۔ مذاکرات کا سلسلہ آج سہ پہر کو بھی جاری رہےگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲