10 اگست 2014 - 12:30
تصویری رپورٹ:  تہران میں مسافر طیارے کا درد ناک حادثہ

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ ابناـ ایران کا یہ بد نصیب طیارہ جو تہران کے مہر آباد ایرپورٹ سے ایران کے مشرقی شہر طبس جا رہا تھا پرواز کے کچھ ہی سیکنڈ بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔




.......

/169