16 جولائی 2014 - 13:02
صدر بشار الاسد نے آج عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

شام میں صدر بشار الاسد نے صدارت کا حلف اٹھالیاہے۔

ابنا: دمشق...... بشار الاسد نےتیسری بار سات سال کی مدت کےلیے صدارت کا حلف اٹھایا ہے،انہوں نے پچھلے ماہ ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 

.......

/169