ابنا: اخبار جمہوری اسلامی نے ایوان صدر میں نینو سائنس ترقیاتی سل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ تہران یونیورسٹی میں نینو بایو ٹکنالوجی شعبے کے سائنس دانوں نے ایسے نینو سنسرز بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو ابتدائي مراحل میں کینسر کی تشخیص دے سکتے ہیں۔ ان نانو بایو سنسرز کے ذریعے کینسر کی تشخیص سستی، آسان ہے اور تیزی سے ممکن ہوسکتی ہے۔
.......
/169