31 مارچ 2014 - 16:23
شام میں دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں سلفی وہابی دہشت گردوں کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مہر خبررساں ایجنسی کےمطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقہ الضمیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے۔ ادھر شامی فوج نے کسب علاقہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ادھر فرانس میں مقیم شام کے شہریوں نے ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور شام میں ترکی کی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

.............

242

لیبلز