ابنا: لیبیا میں کرنل معمر قذافی کی حکومت کاتختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر لیبیا میں جشن منایا جارہا ہے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر لوگ جشن کے لئے جمع ہوگئے ہیں۔آج قذافی کے اقتدار کے خاتمے کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ 17فروری2011کو لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔ قذافی کو لوگوں نے گرفتار کرکے بڑی بےدردی کے ساتھ قتل کردیا تھا۔
.......
/169