14 جنوری 2014 - 20:30
ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم نوری مالکی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب ہوشیار زیباری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ ایرانی وزیر خارجہ عراق کا دورہ مکمل کرکے آج اردن روانہ ہوجائیں گے۔

.......

/169