ابنا: لبنان کے چینل L B C کی جانب سے کرائے جانے والے ملک گیر سروے میں شرکت کرنے والے 61 فیصد افراد نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو سال کی سب سے برجستہ و مقبول ترین شخصیت کے عنوان سے منتخب کیا جبکہ سید حسن نصراللہ کے بعد لبنان کی قومی آزاد پارٹی کے سربراہ میشل عون کی مقبولیت کا تناسب تقریبا 13 فیصد رہا۔ اس طرح میشل عون حزب اللہ کے سربراہ کے بعد لبنان کی دوسری مقبول ترین شخصیت کے عنوان سے سامنے آئے ہیں۔
.....
/169