15 دسمبر 2013 - 20:30
دھشتگردوں کی امریکی فوجی حمایت، انسانیت کے خلاف جرم

تھران میں میکسیکو کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ شام میں دھشتگردوں کے لئے امریکہ کی فوجی و مالی مدد و حمایت ، انسانیت کے خلاف جرائم ہیں۔

ابنا: تھران میں میکسیکو کے ناظم الامور" ماٹین ٹوریس " نے وضاحت کی امریکہ جو کام اس وقت شام میں کررہا کہ وہ کام 30 سال قبل نیکاراگویا میں کرچکا ہے، بنابر این علاقائی قوموں کو مشترکہ دشمن کا سامنا ہے اس قسم کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے باہمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔ " ماٹین ٹوریس " نے 16 ویں صدی سے لیکر اب تک لاطینی امریکہ کے علاقے میں سامراج کے خلاف جدوجہد کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اسپین کے بعد ، امریکہ سامراجی میراث کا وارث ہوگیا ہے اور علاقے کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔

.......

/169