ابنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے آج کے اجلاس میں، جو اس کونسل کے اراکین کی کارکردگی اور فرائض کا جائزہ لینے کے مقصد سے انجام پایا، مختلف ملکوں کے نمائندوں نے سلامتی کونسل کا ڈھانچہ معیوب ہونے پر تاکید کرتے ہوئے اراکین سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کونسل میں بنیادی تبدیلیاں پیدا کریں۔ اس اجلاس کے شرکاء نے اسی طرح مختلف ملکوں خاصطور سے سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی جانب سے آج کی انسانی برادری کی ضروریات کا منصفانہ طور پر جواب دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 476811
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔