ابنا: قومی ائیر لائن کی حج پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکا ر ہیں۔ اس بار حج انتظامات پر خوشی خوشی لوٹنے والے حاجیوں کے منہ لٹک گئے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 3902 تقریباً 300 حجاج کو لے کر جدہ سے اسلام آباد پہنچے گی۔ 5 گھنٹے کی تاخیر کا شکار اس پرواز سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سمیت کئی وزرا اور ارکان قومی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات کو اسلام آباد آنا ہے۔
.......
/169