ابنا: اطلاعات کے مطابق نعمان مزیش کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا تعلق دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے ہے اوروہ دو ہزار کی دہائي کے آخر میں یورپ میں کئی حملوں میں ملوث رہا ہے۔پاکستان کی پولیس نے نعمان مزیش کو مئی دو ہزار بارہ میں اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ تین دیگر فرانسیسی باشندوں کے ساتھ بس میں پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سفر کر رہا تھا۔
.......
/169