5 اکتوبر 2013 - 20:30
عراق میں امام محمد تقی (ع) کے زائرین پر خود کش حملے، 60 زائر شہید اور 75 زخمی

عراق میں گزشتہ روز ہونے والےخود کش حملے میں شھید ہونے والے زائرین کی تعداد60 ہوگئی ہے.

ابنا: عراقی دارالحکومت بغداد کےقریب حضرت امام محمد تقی (ع) کی شب شہادت میں شرکت کے لیے جانے والے زائرین پرہونے والے خودکش حملے میں 60 سے زائد زائرین شہیداور75 زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

.......

/169