ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان پہلا مشترکہ سرکرای اجلاس منعقد ہوا جس میں صدرحسن روحانی نے نیویارک میں اپنی مصروفیات کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
مشترکہ اجلاس سے پہلے پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور اس کے بعد صدر حسن روحانی نے خطاب کیا ۔ اجلاس سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب اور نیویارک میں دیگر مصروفیات اور امریکی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
.......
/169