ابنا: ترکی کے صدر عبد اللہ گل نے امریکی صدر باراک اوبامہ اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان اہم قراردیا ہے۔ عبد اللہ گل نے کہا کہ میں اس رابطہ پر بہت خوشحال ہوں ۔ عبد الہ گل نے کہا کہ امید ہے کہ امریکہ اور ایران کے صدور کے درمیان یہ تاریخی رابطہ ایک اچھا آغاز ثابت ہو۔
.......
/169