ابنا: سرینگر سے موصولہ رپورٹ کےمطابق سرینگر میں آج صبح مسلح افراد کی جانب سے پہلے فوجی چھاونی پر ہونے والے حملے میں6فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ اس کے بعد سرینگر کے سامبا سیکٹر کے پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے میں 4پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ان حملوں میں 2عام شہری بھی ہلاک ہوئےہیں ابھی تک کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
.......
/169