13 ستمبر 2013 - 19:30
افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت

افغانستان میں رواں برس میں ایک سو چوبیس بیرونی فوجی مارے گئے ہیں۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ان فوجیون میں ستانوے فوجی امریکی ہیں جبکہ باقی نیٹو کےممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔

ابنا: افغانستان میں زیادہ تر بیرونی فوجی سڑک کنارے نصب شدہ بموں کے دھماکوں میں مارے جاتے ہیں۔ امریکی فوجی زیادہ تر مشرقی افغانستان میں تعینات ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان کے رہائشی علاقوں پر حملے، اسلام و مسلمین کی  بے حرمتی اور جاں بحق ہونے والے افغان شہریوں اور فوجیوں کی لاشوں کی بےحرمتی کی وجہ سے افغاں عوام امریکی اور نیٹو فوجیوں سے بری طرح برہم ہیں۔.......

/169