











.....
/169
علاالدین بروجردی نے کل شام بیروت میں لبنان کے نئے وزیر اعظم تمام سلام سے ملاقات میں کہا کہ ایران، لبنان کی ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ متحدہ لبنان علاقے میں امن و سلامتی کی برقراری میں امہ کردار ادا کرسکتا ہے۔ بروجردی نے امید ظاہر کی کہ لبنان میں تمام سلام کی سربراہی میں جلد از جلد حکومت تشکیل پائے گي۔ لبنان کے نئے وزیر اعظم نے علاقے کے حالات کو نہایت حساس قراردیتے ہوئے کہا کہ انتھا پسندانہ اقدامات صرف صہیونی ریاست کے مفاد میں ہیں۔












.....
/169