ابنا: شامی سرکاری ٹی وی کے مطابق، اس علاقے میں اقوام متحدہ کے ماہرین کے کام کے شیڈول پر اتفاق کیا جا چکا ہے۔ ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شامی حکومت سے معاينہ کاروں کو جائے وقوعہ پر جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
.......
/169