ابنا: مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے بر سر اقتدار آنے کے بعد پاکستان میں سلفی وہابی طالبان دہشت گردوں کے حوصلے اتنے بلند ہوگئے ہیں کہ انھوں نے آج ایک خود کش حملے میں کوئٹہ کی اعلی پولیس قیادت کا ہی صفایا کردیا ہے۔ پاکستان کی اعلی عدالت نے بھی آج تک کسی طالبانی کو پھانسی کی سزا نہیں دی جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ میں کل پولیس افسر کی نماز جنازہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں کوئٹہ کے ڈی آئی جی فیاض احمد سنبل، ایس پی اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سمیت 30 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے جبکہ 50 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ طالبان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ان ملاؤں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے جو طالبان کو خودکش حملوں کے لئے اکساتے اور خودکشی پر مبنی فتوے صادر کرتے ہیں اس سلسلے میں مولانا سمیع الحق سمیت کئی سلفی وہابی ملاؤں کو جب تک پھانسی نہیں دی جاتی تب تک پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں کیونکہ پاکستان میں دہشت گردی کی اصل جڑ یہی لوگ ہیں اور انھیں قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 اگست 2013 - 19:30
News ID: 450216
پاکستان میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے بر سر اقتدار آنے کے بعد پاکستان میں سلفی وہابی طالبان دہشت گردوں کے حوصلے اتنے بلند ہو گئے ہیں کہ انھوں نے آج ایک خود کش حملے میں کوئٹہ کی اعلی پولیس قیادت کا ہی صفایا کردیا ہے پاکستان سے دہشت گردی کے خآتمہ کے لئے مولانا سمیع الحق سمیت کئی سلفی وہابی ملاؤں کو تختہ دار پر لٹکانا ضروری ہے کیونکہ دہشت گردوں کے سرپرست یہی لوگ ہیں۔