ابنا: امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے مصری فوجی سربراہ جنرل السیسی سے ٹیلیفون پر مصر کی صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع نے مصری فوج کے سربراہ سے کہا کہ مصری حکام کو جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔ عرب ذرائع کے مطابق مصر میں ہونے والے عوامی قتل عام کے پیچھے سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔
.......
/169