24 جولائی 2013 - 19:30
صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد ہو گا: تحریک انصاف

پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی کوئي فیصلہ نہیں ہوا ہے،صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔

ابنا: پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی کوئي فیصلہ نہیں ہوا ہے،صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔
عمران خان کا برطانیہ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس واپسی پراسلام آ باد ائرپورٹ پہنچنے پر کہنا تھا کہ متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے ،فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 8 جولائی کو ڈھائی ہفتے کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲