22 جولائی 2013 - 19:30

روس کے وزیر خارجہ نے روس کی تدابیر اور جنیوا معاہدے کے اجراء کے سلسلے میں کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت اور مخالفین کو متحد ہو کر غیر ملکی دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا اور انھیں شام سے باہر نکالنا چاہیے۔

ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کی تدابیر اور جنیوا معاہدے کے اجراء کے سلسلے میں کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت اور مخالفین کو متحد ہو کر غیر ملکی دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا اور انھیں شام سے باہر نکالنا چاہیے۔ روسی وزیر خارجہ نے شام کے نائب وزیر اعظم جمیل قدری سے ملاقات میں کہا کہ ماسکو شام کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور شامی حکومت کو چاہیے کہ وہ حکومت مخالفین کے ساتھ متحد ہوکر غیر ملکی سلفی وہابی دہشت گردوں کا مقابلہ کرے اور ان شام سے باہر نکال دے۔

.......

/169