5 جولائی 2013 - 19:30

ترکی کے وزير خارجہ داؤد اوغلو نے مصر کے بحران کے بارے میں امریکی اور قطری حکام کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔

ابنا: ترکی کے وزير خارجہ داؤد اوغلو نے مصر کے بحران کے بارے میں امریکی اور قطری حکام کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ترک وزیر خآرجہ نے قطر اور امریکی وزراء خارجہ سے مصر کے بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترکی نے مصر میں محمد مرسی کو برطرف کرنے کے مصری فوج کے اقدام کی مذمت کی ہے جبکہ سعودی عرب کے بادشاہ نے مصری فوج کے اقدام کی تعریف کی ہے۔...../169