3 جولائی 2013 - 19:30
افانستان؛ سڑک کنارے بم پھٹنے سے ۴ لڑکیاں جانبحق

افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 لڑکیاں ہلاک ہوگئیں

ابنا: افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 لڑکیاں ہلاک ہوگئیں۔ صوبہ ہلمند کے گورنرکے ترجمان عمر وزاق نے بتایاہے کہ ہلاک ہونے والی بچیوں کی عمریں 7 سے 12 سال کے درمیان تھیں، جو پانی بھر کر گھروں کو واپس لوٹ رہی تھیں۔ ادھر وزارت دفاع کے مطابق صوبہ لوگر میں دو مختلف آپریشنز میں 11 طالبان مارے گئے جبکہ 7 زخمی ہوئے، آپریشن کے دوران ایک افغان فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲