اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر میں ملک گیر مظاہروں کے دوسرے دن مرسی حکومت کے ۴ وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانس پریس نے مصر حکومت کے ایک اعلی عہدہ دار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے: مرسی حکومت کے ۴ وزرا نے آج اس ملک کے وزیر اعظم ہشام قندیل کے دفتر میں اپنے استعفے پیش کر دئے۔مصری ذرائع کے مطابق گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں پیش آنے والے حوادث کے دوران ۱۶ افراد جانبحق اور ۷۰۰ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ................242
30 جون 2013 - 19:30
News ID: 435795
مصر میں ملک گیر مظاہروں کے دوسرے دن مرسی حکومت کے ۴ وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔